جمعرات, اگست ۱۴, ۲۰۲۵
21.6 C
Srinagar

راجوری سڑک حادثے میں ماں بیٹے کی موت

جموں: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے خواص بدھال علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ماں بیٹے کی موت واقع ہوئی۔

ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے خواص بدھال علاقے میں گذشتہ شام ایک مہیندرا گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے کمسن بیٹے کی بر سر موقع ہی موت وقع ہوئی۔
متوفین کی شناخت 25 سالہ للیتا دیوی زوجہ بلجیت سنگھ اور کرش، جو اس کا کمسن بیٹا ہے، کے طور پر ہوئی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شرور کی ہیں۔

Popular Categories

spot_imgspot_img