جمعرات, ستمبر ۱۸, ۲۰۲۵
26.9 C
Srinagar

آندرے رسل کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کنگسٹن: آندرے رسل، جنہیں آسٹریلیا کے خلاف ویسٹ انڈیز کی16 رکنی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا، بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے جا رہے ہیں۔

وہ 20 جولائی سے شروع ہونے والی ٹی20 سیریز کے دوران کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔

جمائیکا سے تعلق رکھنے والے رسل دو مرتبہ کے ورلڈ چیمپئن رہ چکے ہیں، انہوں نے 2012 اور 2016 میں آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کا حصہ رہ کر یہ اعزاز حاصل کیا تھا

Popular Categories

spot_imgspot_img