احمد آباد: ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ جمعرات کو احمد آباد کے میگھانی نگر میں گر کر تباہ ہو گیا پولیس ذرائع کے مطابق ایئر انڈیا کی پرواز نمبر 171 میں 230 مسافر اور عملے کے چار ارکان سوار تھے ذرائع کے مطابق طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہوگیا۔
یواین آئی