منگل, اپریل ۲۹, ۲۰۲۵
16.7 C
Srinagar

عمر عبداللہ نے موسم گرما کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی

جموں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کے روز یہاں سول سکریٹریٹ میں تمام محکموں میں موسم گرما کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

انہوں نے اس دوران موسم گرما کے لئے کئے جا رہے انتظامات کا جائزہ لیا اورہموار موسم گرما کو یقینی بنانے کے لئے افسران کو ضروری ہدایات دیں۔

وزیر اعلیٰ نے اپنے دفتر کے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘سول سکریٹریٹ جموں میں تمام محکموں میں موسم گرما کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک میٹنگ کی صدارت کی’۔


انہوں نے کہا: ‘ اس دوران موسم گرما کے لئے کئے جا رہے انتظامات کا جائزہ لیا اور ہموار موسم گرما کو یقینی بنانے کے لئے افسران کو ضروری ہدایات دیں’۔

Popular Categories

spot_imgspot_img