اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
14 C
Srinagar

کشمیر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

سری نگر: وادی کشمیر کے کچھ حصوں میں ہفتے کو زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق اس زلزلے کا مرکز پاکستان تھا اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت5.3 تھی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔انہوں نے بتایا کہ اس زلزلے کے جھٹکے دن کے ایک بجے محسوس کئے گئے۔

حکام نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے وادی کے مختلف حصوں میں محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img