ہفتہ, اگست ۲۳, ۲۰۲۵
27.6 C
Srinagar

راجوری میں زنگ آلودہ گرینیڈ برآمد

جموں:جموں وکشمیر کے راجوری ضلع کے درمشالہ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ایک زنگ آلودہ گرینیڈ کو برآمد کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق راجوری کے درمشالہ علاقے میں تالاب کی صفائی کے دوران ایک گرینیڈ پایا گیا چنانچہ مقامی لوگوں نے پولیس کو اس بارے میں آگاہی فراہم کی۔
پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور گرینیڈ کو تحویل میں لے کر اس ضمن میں مقدمہ درج کیا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img