ان کا کہنا ہے کہ آگ کی اس واردات میں تین کمرشل عمارتوں جن میں 10 سے 20 دکان تھے اور ایک رہائشی مکان کو شدید نقصان پہنچا۔موصوف عہدیدار نے بتایا کہ تاہم فائر ٹندرس کی تیز اور موثر کارروائیوں سے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا جس سے کروڑوں روپیے مالیت کے املاک کو بچا لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آگ لگ جانے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں اور اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

شوپیاں میں بھیانک آتشزدگی، 3 کمرشل عمارتیں اور ایک رہائشی مکان خاکستر