اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے کنٹرولر امتحانات کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا: ‘تمام متعلقین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 28 فروری 2025 کو ہونے والے فرسٹ سمسٹر کے امتحانات کو ملتوی کیا جاتا ہے’۔نوٹفیکیشن میں کہا گیا کہ امتحانات کے لئے نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔اسلامیہ کالج آف سائنس اینڈ کامرس کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا: ‘آج یعنی 28 فروری 2025 کو ہونے والے امتحانات ملتوی کئے جاتے ہیں’۔ادھر کشمیر یونیورسٹی اور بورڈ حکام نے 28 فروری کے امتحانات کو حسب شیڈول لینے کا فیصلہ لیا ہے۔

اسلامک یونیورسٹی اور اسلامیہ کالج آف سائنس اینڈ کامرس کے آج کے امتحانات ملتوی