محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آگ کی اس واردات میں چار شانگ کملیکس خاکستر اور ایک مکان کو نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جارہی ہیں تاہم اس میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے قانونی کارروائیاں شروع کی ہیں۔

بانڈی پورہ کے حاجن میں آتشزدگی، 4 شاپنگ کمپلیکس خاکستر، ایک رہائشی مکان کو نقصان