منگل, مارچ ۲۵, ۲۰۲۵
15.9 C
Srinagar

رام بن سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت واقع

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے چشمہ شاہی علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ڈرائیور کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ رام بن کے چشمہ شاہی علاقے میں ایک سوفٹ گاڑی زیر رجسٹریشن نمبرJK02BC – 50 10 سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ڈرائیور کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔انہوں نے کہا کہ حادثہ پیش آنے کے فوراً بعد پولیس اور مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور بچائو کارروائیاں شروع کر کے لاش کو نکالا۔متوفی کی شناخت امت کول ساکن برہمنہ جموں کے طر پر کی گئی ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img