جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
18.4 C
Srinagar

منوج سنہا کی شری روی داس جی کی جینتی پر لوگوں کو مبارکباد

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شری روی داس جی کی جینتی کے پُر مسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا: ‘گرو روی داس جی کی زندگی اور تعلیمات ہم سب سے کے لئے تحریک کا ایک مستقل ذریعہ ہیں’۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کے روز ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں سنت گرو روی داس جی کی جینتی کے پُر مسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘گرو روی داس جی کی زندگی اور تعلیمات ہم سب سے کے لئے تحریک کا ایک مستقل ذریعہ ہے’ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘آئیے ان کی عظیم اقدار اور نظریات کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعادہ کریں اور لگن کے ساتھ انسانیت کی خدمت کریں’۔

Popular Categories

spot_imgspot_img