جمعہ, مئی ۱۶, ۲۰۲۵
14 C
Srinagar

منوج سنہا کا سبھاش چند بوس کو جنم جینتی پر خراج عقیدت

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نیتا جی سبھاش چندرا بوس کو جنم جینتی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا: ‘پراکرم دیوس پر، آئیے نیتا جی کے تصور کے مطابق ایک مضبوط، متحد اور خود انحصار ہندوستان کی تعمیر کا عہد کریں’۔

سبھاش چندر بوس 23 جنوری 1897 کو اڑیسہ کے ضلع کٹک میں پیدا ہوئے تھےان کے یوم پیدائش کو ملک میں ‘یوم محبت’ کے طور پر منایا جاتا ہے۔

منوج سنہا نے نیتا جی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جمعرات کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان کی جنم جینتی پر خراج عقیدے پیش کرتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘پراکرم دیوس پر، آئیے نیتا جی کے تصور کے مطابق ایک مضبوط، متحد اور خود انحصار ہندوستان کی تعمیر کا عہد کریں’۔

Popular Categories

spot_imgspot_img