وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں کہا- "غریبوں اور کسانوں کے سچے اور مخلص رہنما سابق وزیر اعظم بھارت رتن چودھری چرن سنگھ کو ان کی جینتی پرخلوص خراج عقیدت۔ قوم کے تئیں ان کی لگن اور خدمت کا جذبہ ہر ایک کو متاثر کرتا رہے گا”۔
قابل ذکر ہے کہ کسان رہنما کے یوم پیدائش کو ہر سال ‘ راشٹریہ کسان دیوس’ کے طور پر منایا جاتا ہے۔