اتوار, دسمبر ۸, ۲۰۲۴
3.2 C
Srinagar

مودی نے ارجنٹینا کے صدر جے ملئی سے ملاقات کی

ریو ڈی جنیرو:وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جی-20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ارجنٹینا کے صدر جے ملئی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی ملاقات تھی۔


وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے یہاں کہا کہ دونوں رہنماؤں نے اسٹریٹجک شراکت داری کا جائزہ لیا اوردیگر شعبوں میں شراکت داری کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا جن میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، فارماسیوٹیکل، دفاع، خلائی، توانائی، معدنی وسائل اور ریلوے کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید گہرا اور متنوع بنانا شامل ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img