اتوار, دسمبر ۸, ۲۰۲۴
3.2 C
Srinagar

ڈی آئی پی آرکے کلچر ل یونٹ کشمیر نے گھنٹہ گھر لال چوک میں نکڑناٹک کا اِنعقاد کیا

سری نگر/محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ( ڈی آئی پی آر ) کے کلچر یونٹ کشمیر نے منشیات کے استعمال کی روکتھام کے لئے جاری کوششوں کے ایک حصے کے طور پر تاریخی گھنٹہ گھر لال چوک میں ایک دلکش نکڑ ناٹک کا اِنعقاد کیا۔نکڑناٹک میں ایک زبردست بیانیہ او ربہتر ین فارمنس کے ذریعے منشیات کی لت کے تباہ کن نتائج کو اُجاگر کیاگیا ہے۔ باصلاحیت فنکاروں نے منشیات کے اِستعمال کے جسمانی، جذباتی اور معاشرتی مضر اثرات کا مظاہرہ کیا اور لوگوں میں اس سے بیداری پیدا ہوئی۔یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ ڈی آئی پی آر کا کلچرل یونٹ کشمیر اہم سماجی مسائل پر عوام کو تعلیم اور حساس بنانے کے لئے تخلیقی پلیٹ فارم استعمال کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img