سری نگر: سیکورٹی فورسز نے ہفتے کی صبح وسطی کشمیر کے ضلع سری نگر کے خانیار کے کھار محلے میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر پولیس اور سیکورٹی فورسز نے ہفتے کی صبح خانیار کے کھار محلے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
یو این آئی