جمعہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۴
1.6 C
Srinagar

منوج سنہا کی وزیر داخلہ امیت شاہ کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد

سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وزیر داخلہ امیت شاہ کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے کہا: ’امیت شاہ جی ہندوستان کی داخلی سلامتی میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں‘۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے منگل کی صبح ’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ’میں وزیر داخلہ اور امیت شاہ جی کو ان کے جنم دن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں‘۔انہوں نے کہا: ’ ہندوستان کی داخلی سلامتی میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں اور ان کی قیادت نے کوآپریٹو سیکٹر کو نئی طاقت دی ہے‘۔ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ’میں ان کی طویل اور صحت مند زندگی کے لئے دعا کرتا ہوں‘۔

Popular Categories

spot_imgspot_img