پیر, اکتوبر ۱۴, ۲۰۲۴
22 C
Srinagar

ٹونگا کے نیافو شہر سے 156 کلومیٹر دور 6.6 شدت کا زلزلہ

ہانگ کانگ:  ٹونگا کے نیافو شہر سے شمال جنوب میں 156 کلومیٹر کے فاصلے پر منگل کے روز 20:05:33 بجے ریختر پیمانے پر 6.6 شدت کا زلزلہ آیا۔ یہ اطلاع امریکی جیولوجیکل سروے نے دی ہے۔

زلزلے کا مرکز 19.41 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 172.73 ڈگری مغربی طول البلد میں سطح زمین سے 10.0 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلے میں ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img