پیر, اکتوبر ۱۴, ۲۰۲۴
22 C
Srinagar

جمہوریت کا جشن:پولنگ مراکز پر رائے دہندگان کی قطاریں،تصویری جھلکیاں

صبح کے 9 بجے تک 11.6 فیصد ووٹنگ ریکارڈ
پولنگ مراکز صبح سویرے لوگوں کی قطاریں نظر آئیں
عوامی اتحاد پارٹی کے بانی انجینئر رشید نے بھی اپنا ووٹ ڈالا
یہ دفعہ370 کی تنسیخ کے بعد جموں و کشمیر میں ہو رہے پہلے اسمبلی انتخابات ہیں
پولنگ مراکز پر سیکیورٹی کڑے انتظامات ،رائے دہندگان میں جوش وخروش
رائے دہنگان اپنی رائے دہی کا استعمال کرنے کے لئے انتظار کرتے ہوئے
اپنے من پسند نمائندے منتخب کرنے کا موقع ایک دہائی بعد ملا
خواتین بھی گھروں سے باہر نکلیں اور اپنی رائے کا اظہار کیا

Popular Categories

spot_imgspot_img