اتوار, ستمبر ۱۴, ۲۰۲۵
17.9 C
Srinagar

جموں و کشمیر: کٹھوعہ میں مشکوک افراد کی نقل و حمل کے بعد تلاشی آپریشن

جموں :جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے سرحدی علاقہ جنڈور میں مشکوک افراد کی نقل و حمل کے بعد وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے جنڈور بلٹ میں جمعرات کی شام دومشکوک افراد کی نقل و حمل دیکھی گئی۔انہوں نے کہا کہ اس کے بارے میں اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا جو آخری اطلاعات موصول ہونے تک جاری تھا۔
یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img