ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
11.9 C
Srinagar

گاندربل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت دوسرا زخمی

سری نگر: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے بٹہ وینہ علاقے میں جمعہ کی صبح بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان کی موت جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ذرائع نے بتایا کہ گاندربل کے بٹہ وینہ میں جمعہ کی صبح دو نوجوانوں کو بجلی کا کرنٹ لگ گیا۔


انہوں نے کہا کہ دونوں کو فوری طور پر علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے ایک کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img