جمعہ, ستمبر ۲۰, ۲۰۲۴
24.9 C
Srinagar

امرتسر میں دو اسمگلر گرفتار، بڑی مقدار میں ہیروئن اور اسلحہ برآمد

امرتسر; پنجاب کے امرتسر میں منشیات کی اسمگلنگ کو ایک بڑا دھچکا دیتے ہوئے پولیس نے بدھ کو دو اسمگلروں کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے سات کلو ہیروئن، پانچ پستول، پانچ زندہ کارتوس اور پانچ میگزین برآمد کیں۔

پولیس کے ڈائریکٹر جنرل گورو یادو نے کہا کہ گرفتار افراد سے پوچھ گچھ کے دوران ان کے پاکستان سے تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں آرمس ایکٹ اور این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img