جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

عالمی تاریخ میں 12 جولائی کے اہم واقعات

نئی دہلی: ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 12 جولائی  کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔


100 قبل مسیح: رومن شہنشاہ جولیس سیزر کی پیدائش ہوئی۔

1290۔انگلینڈ کے حکمراں ایڈورڈ اول کے حکم پر یہودیوں کو ملک سے نکالا گیا۔

1489 ۔ دہلی کے سلطان بلوول خان لودھی کا انتقال ہوا۔

1542۔مارٹن وان روسم کی قیادت میں فرانسیسی فوجیوں نے فلینڈرس پر قبضہ کیا۔

1543۔ انگلینڈ خانادن کے بادشاہ ہینری ہشتم نے کیتھرین پار کے ساتھ چھٹی اور آخری شادی کی۔

1673۔ نیدر لینڈ اور ڈنمارک کے مابین دفاعی معاہدے پر دستخط ہوئے۔

1674 ۔ مراٹھا حکمراں شیواجی نے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ساتھ دوستی کے معاہدہ پر دستخط کئے۔

1785۔ہالینڈ میں گیس گبارے کی پہلی پرواز۔

1801۔ الجیئرس کی لڑائی میں برطانیہ نے فرانس اور اسپین کو شکست دی۔

1823۔ہندوستان میں تیار پہلے اسٹیم شپ ڈائنا کو کلکتہ میں پانی میں اتارا گیا۔

1912۔ ’کوین الزبتھ‘امریکہ میں ریلیز ہونے والی پہلی غیر ملکی فلم بنی۔

1918۔ ٹوكايام کی خلیج میں جاپانی جنگی جہاز میں دھماکہ ہونے سے 500 افراد ہلاک ہوئے۔


یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img