جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

ادھم پور میں مشتبہ حرکت، سنتری نے گولیاں چلائیں: پولیس

ادھم پور/ پولیس نے بدھ کو کہا کہ سنٹری نے اودھم پور ضلع کے بسنت گڑھ کے سانگ علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد کچھ ہوائی گولیاں چلائیں۔ایک اعلیٰ پولیس افسر نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ سنٹری نے مشتبہ نقل و حرکت کو دیکھنے کے بعد درخت کی طرف فائرنگ کی۔افسر نے کہا کہ کوئی حملہ نہیں ہوا جیسا کہ سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ لوگوں کو غیر ضروری پوسٹوں کو گردش کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img