پیر, اکتوبر ۱۴, ۲۰۲۴
12.2 C
Srinagar

بٹ خاندان کو صدمہ: غلام محمد بٹ انتقال کرگئے

یہ خبر انتہائی دکھ اور افسوس کیساتھ دی جارہی ہے کہ غلام محمد بٹ ولد مرحوم محمد سبحان بٹ ساکنہ ہائوس نمبر 22۔اے ،نیو کالونی بٹہ مالو سرینگر نزدیک گورنمنٹ مڈل اسکول بدھ کو مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔

مرحوم کی نماز جنازہ آبائی علاقہ میں ادا کی گئی ،جس میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔بعد ازاں مرحوم کو آبائی مقبرہ واقع بٹہ مالو میں سپرد لحد کیا گیا ۔غمزدہ خاندان کے ایک رکن نے کہا کہ تعزیت پرسی کا سلسلہ تین روز تک جاری رہے جبکہ 6 جولائی 2024 کو تعزیت پرسی کا سلسلہ اختتام کو پہنچ جائے گا ۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے (آمین)

رابطہ کریں :9541941257, 9796714889

 

 

 

 

Popular Categories

spot_imgspot_img