ہفتہ, ستمبر ۲۱, ۲۰۲۴
19 C
Srinagar

جموں پولیس نے سدھرا میں آئی ای ڈی کی بر آمدگی کی افواہوں کو رد کر دیا

جموں: جموں پولیس نے شہر کے مضافاتی علاقہ سدھرا میں آئی ای ڈی کی بر آمدگی کی افواہوں کو مسترد کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ جموں میں سدھرا ہائی وے پر ایک آئی ای ڈی بر آمد ہونے کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img