ہفتہ, ستمبر ۱۴, ۲۰۲۴
17.9 C
Srinagar

جھیل ڈل میں بنگال کے شہری کی لاش برآمد

سری نگر:شہرہ آفاق جھیل ڈل میں جمعرات کی صبح بنگال سے تعلق رکھنے والے شخص کی لاش برآمد کی گئی۔اطلاعات کے مطابق جھیل ڈل میں جمعرات کی صبح چند مقامی افراد نے لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو آگاہی فراہم کی ۔
پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے کر اس کی شناخت راجو سنگہا راو ساکن مغربی بنگال کے بطور کی۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img