بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

راجوری میں 2 زنگ آلود گرینیڈ اور گولیاں بر آمد

جموں: سیکورٹی فورسز نے جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں ہفتے کے روز 2 زنگ آلود گرینیڈ اور کچھ گولیاں بر آمد کیں۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے راجوری کے چوکین علاقے میں ہفتے کے روز دو زنگ آلود گرینیڈ اور کچھ گولیاں بر آمد کیں۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے اس گولہ بارود کو اپنی تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img