انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں ایک چنار کے درخت اور ایک لکڑی کے ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا۔
موصوف عہدیدار کا کہنا تھا کہ نزدیکی فائر اسٹیشنوں کے فائر ٹنڈرس جائے موقع پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کر لیا۔
انہوں نے کہا کہ تاہم اس واردات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔





