بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

سری نگر میں 18 مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

سری نگر:سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں یہاں جمعرات کی صبح قریب 18 مقامات پر چھاپے مارے۔ذرائع نے بتایا کہ سری نگر میں ایس اے کشمیر میں درج ایک ایف آئی آر زیر نمبر 01/2024 کے سلسلے میں 18 مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے ایک خصوصی عدالت کی طرف سے جاری کردہ سرچ وارنٹ کی پیروی میں مارے جا رہے ہیں۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img