انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اسٹیشن ہیرا نگر اور گھاگوٹ کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی۔
ان کا کہنا تھا کہ آئی ای ڈی کی بر آمدگی کے ساتھ ہی بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو طلب کیا گیا جنہوں نے اس کو ناکارہ بنا دیا۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔





