یوم جمہوریہ اور سیکیورٹی انتظامات کی تصویری جھلکیاں :تصاویر فہیم متو
پولیس اہلکار گاڑیوں کی رجسٹریشن اور معلومات کو درج کرتے ہوئےپولیس اہلکار سکوٹی سوار کی چیکنگ کرتے ہوئےراہگیروں کی جامہ تلاشی کا ایک منظرگاڑیوں اور ڈرائیوروں کی چیکنگ کا عمل تیز ترگاڑیوں کی باریک بینی تلاشی کارروائییوم جمہوریہ پر سیکیورٹی انتظامات سخت سے سختپولیس اہلکار گاڑی کی تلاشی لیتے ہوئے ،اس میں موجود سامان کی چیکنگتین پہیہ سواروں میں سوار مسافروں کی بھی جامہ تلاشی اور پوچھ تاچھگاڑی کس کے نام پر ہے ،کہاں جانا ہے اور کہاں سے آئےگاڑی سے نیچے آئے ،آپ کا نام ،کیا کرتے ہیں ،کہاں سے آئے اور کہاں جانا ہے