بتادیں کہ جموں وکشمیر ادبی مرکز کمراز نے سال رواں کے ماہ نومبر میں گوگل کو کشمیری زبان کے تصدیق شدہ رسم الخط نستعلیق کو اپنی ترجمہ سروس میں شامل کرنے کے لئے ایک آن لائن عرضی پیش کی ہے۔

کشمیر زبان کو ترجمہ سروس میں شامل کرنے پر ادبی مرکز کمزار کا مائیکرو سافٹ کا شکریہ