بتادیں کہ ملک میں 6 دسمبر کو مہاپر ینیروان دیوس کو ڈاکٹر بھیم رائو امیبڈ کر کے انتقال کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ڈاکٹر امبیڈ کر جنہیں ملک میں بابا صاحب کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے، 6 دسمبر 1956 کو انتقال کر گئے۔آپ معمار آئین ہند کے علاوہ ممتاز ماہر تعلیم، مالیاتی ماہر اور سماجی مصلح تھے۔
مہاپر ینیروان دیوس کی مناسبت سے لوگ بڑی تعداد میں باباصاحب کی ممبئی کے "دادر” میں واقع "چیتہ بھومی” میں واقع آرام گاہ پر جمع ہو کر ان کو ختاج عقیدت پیش کرتے ہیں۔