دریں اثنا پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔
بتادیں کہ گذشتہ روز سری نگر لہیہ شاہراہ پرایک گاڑی لڑھک گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت پانچ افراد کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی جبکہ تین دیگر شدید طورپر زخمی ہوئے۔