بدھ, اکتوبر ۹, ۲۰۲۴
23.9 C
Srinagar

غزہ میں جبالیہ کیمپ پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 30 ہوئی

غزہ: شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 30 ہو گئی ہے۔الجزیرہ براڈکاسٹر نے مقامی سول ڈیفنس فورسز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر متاثرین خواتین اور بچے ہیں۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی ڈبلیو اے ایف اے نے اتوار کے روز بتایا ہے کہ غزہ پٹی کے شمال میں دو رہائشی عمارتوں اور ایک مسجد پر اسرائیلی بمباری میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img