1847۔ مشہور مفکر اور تھیوفسٹ اینی بیسینٹ کی لندن میں پیداء ہوئی۔
1854۔ ہندستان میں ڈاک ٹکٹ شروع ہوا۔
1864۔ لکتہ میں آئے سمندری طوفان میں 70 ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔
1667۔ کارل مارکس کی مشہور تصنیف “داس کپیٹل” شائع ہوئی۔
1887۔ ہندوستان کے مشہور رہما اور سماجی کارکن پنڈت ہردے ناتھ کونجرو کی پیدائش ہوئی۔
1919۔ برطانوی حکومت نے ہنٹر کمیٹی کا قیام کیا۔
1919۔ مشہور اردو شاعر مجروح سلطان پوری کی پیدائش ہوئی۔
1949۔ چین میں کمیونسٹ پارٹی کی حکومت کی شروعات ہوئی۔
1953۔ آندھراپردیش علیحدہ ریاست بنی۔
1958۔ہندوستان میں ناپ تول کے میٹرک پیمانہ کو اپنایا گیا۔
1967۔ ہندوستان میں سیاحتی ترقیاتی کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا۔
1978۔ لڑکیوں کی شادی کی عمر کو 14 سے بڑھاکر 18 اور لڑکوں کی 18 سے بڑھا کر 21 برس کی گئی۔
1978۔ ہندوستان میں لڑکیوں کیلئے شادی کی کم از کم عمر چودہ سال سے بڑھاکر 18 اور لڑکوں کی 18 سے بڑھاکر 21 سال کی گئی۔
1995۔ مشہور صنعت کار آدتیہ برلا کا انتقال ہوا۔
1997۔ سال 1992 میں گنیز بک میں دنیا کے سب سے چھوٹے قد والے شخص کا ریکارڈ اپنے نام کرنے والے گل محمد کا 36 سال کی عمر میں نئی دہلی میں انتقال ہوا۔ ان کا قد 56 اعشاریہ 16 سینٹی میٹر تھا۔
2000۔ سڈنی میں 27ویں اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔
2005۔ انڈونیشا کے بالی میں ہوئے بم دھماکوں میں 40 لوگوں کی موت ہوئی۔