سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے راز دان ٹاپ پر دوران شب ہلکی برف باری ہوئی جبکہ وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہوئیں۔
ادھر وادی میں بارشوں سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی درج ہوئی ہے۔
موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی لوگ گرم ملبوسات کی تلاش میں لگ گئے ہیں