بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

مودی نے اونم کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے اونم کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایکس پر پوسٹ میں کہا:’’آپ کی زندگی اچھی صحت، بے مثال خوشی اور بے پناہ خوشحالی سے بھر پور رہے ۔پچھلے کئی برسوں میں ،اونم ایک عالمی تہوار بن گیا ہے اور اس نے کیرالہ کی درخشاں ثقافت کو خوبصورتی سے پیش کیا ہے۔‘‘

Popular Categories

spot_imgspot_img