ہندوستانی اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات

 ہندوستانی اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات

1320 ۔دہلی کے سلطان ناصراللہ خسرو کو غازی ملک نے شکست دی۔
1639 ۔برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے تمل ناڈو کی راجدھانی چنئی (اس وقت کا مدراس)شہر قائم کیا۔
1848 ۔امریکہ نے نیو میکسیکو پر قبضہ۔
1849 ۔تاریخ کا پہلا فضائی حملہ۔ آسٹریا کے شہر بونس میں بغیر پائلٹ کے غباروں سے حملہ کیا۔
1851 ۔آسٹریلیا میں سونے کی کانوں کے علاقے کی کھوج ہوئی۔
1864۔ ریڈ کراس کا قیام عمل میں آیا۔
1910 ۔جاپان نے پانچ سال تک کوریا کا تحفظ کرنے کے بعد اس پر قبضہ کیا۔
1914 ۔برٹش اور جرمن فوجیوں کے مابین بیلجیم میں پہلا تصادم ہوا۔
1921 ۔بابائے قوم مہاتما گاندھی نے غیر ملکی اشیا کی ہولی جلائی۔
1932۔ بی بی سی نے تجربے کے طور پر ٹیلی ویژن نشریات شروع کیں۔
1950۔ ایلیتھیا گبسن انٹرنیشنل ٹینس کھیلنے والی پہلی سیاہ فام خاتون بنیں۔
1955 ۔تیلگو فلموں کے مشہور اداکار اور سیاستدان چرنجیوی کا جنم ہوا۔
1972۔ نکسل پالیسی اختیار کرنے کے الزام میں روڈیشاکو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی سے برخاست کردیا گیا۔
1978 ۔کینیا کے پہلے صدر جوموکینیاتا کا 83 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔
1979 ۔ہندوستان کے صدر نیلم سنجیوا ریڈی نے لوک سبھا تحلیل کرکے سیاسی استحکام کو یقینی بنانے کے لئے سال کے آخر تک عام انتخابات کرانے حکم دیا۔
2002 – سارک وزرائے خارجہ کی کانفرنس کھٹمنڈو میں اختتام پذیر ہوئی، نیپال میں فضائی حادثے میں 16 افراد ہلاک ہوئے۔
2007 – بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی مرمت کے لیے دو ہفتے کے مشن پر گیا خلائی شٹل اینڈیورفلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر پر بحفاظت اترا۔
2008-مدھیہ پردیش حکومت نے جنگلاتی جرائم کے عام معاملے اور جنگل میں رہنے والوں کے لیے معاوضے کی وصولی ختم کرنے فیصلہ کیا۔
2012۔شام میں شروع ہوئی خانہ جنگی میں 47 افراد ہلاک ہوئے۔
2012۔کینیا میں دو قبائلی گروپوں کے درمیان جنگ میں میں 48 لوگوں کی موت ہوئی۔
2018-انڈین نیشنل کانگریس کے لیڈر اور مشہور سیاست دان گروداس کامت کا انتقال ہوا۔

یو این آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.