اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
25.2 C
Srinagar

جموں و کشمیر: شری بدھا امرناتھ یاترا 18 اگست سے شروع ہونے کا امکان

جموں/ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں امسال شری بدھا امرناتھ یاترا 18 اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں امسال شری بدھا امرناتھ یاترا 18 اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے جو 27 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔


انہوں نے کہا کہ شری بدھا امرناتھ یاترا کے لئے جموں سے پہلے جتھے کی روانگی 18 اگست کو متوقع ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یاترا کے لئے بھومی پوجن 17 اگست کو انجام دی جائے گی اور پھر یاترا 27 اگست تک جاری رہے گی۔


بتادیں کہ بجرنگ دل انتظامیہ کے اشتراک سے اس یاترا کا اہتمام سال 2005 سے کر رہی ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img