بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
9.6 C
Srinagar

آل جے اینڈ کے ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن اور ڈوڈہ کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

جموں:آل جے اینڈ کے ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن کے ایک وفد نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
ٹرانسپورٹ برادری، چیئر مین آل جے اینڈ کے ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن ایس اجیت سنگھ کی قیادت میں وفد کے اَرکان نے طویل عرصے سے زیرِ اِلتوا¿ مطالبات کو پورا کرنے پر لیفٹیننٹ گورنر کا شکریہ اَدا کیا۔
ڈوڈہ کے ایک وفد نے صدر کیلاش کنڈیا ترا کمیٹی ٹھاکر ہنس راج اور پی آر آئی کے اَرکان پر مشتمل لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی ہوئے اور مطالبات کی ایک یاد داشت پیش کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کے اَرکان کو تبادلہ خیال کرنے کے دوران ان کی طرف سے پیش کردہ مسائل کے مناسب ازالے کا یقین دِلایا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img