سری نگر /کے مائسمہ علاقے میں جمعے کی علی الصبح آگ کی ایک واردات میں تین دکان خاکستر ہوگئے۔محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ مائسمہ میں جمعے کی علی الصبح آگ کی ایک واردات میں الیکٹرک ساز و سامان کے تین دکان خاکستر ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ صبح کے قریب ساڑھے چار بجے ہمیں آگ لگنے کے بارے میں فون کال موصول ہوئی جس کے ساتھ ہی ہماراعملہ ضروری مشینری کے ساتھ جائے واردات پر پہنچا اور آگ کو قابو میں کر لیا۔ آگ لگنے کی وجوہات اور اس سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ معلوم کیا جا رہا ہے۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔ یو این آئی سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر added by ایشین میل on مارچ 10, 2023View all posts by ایشین میل → Share this:FacebookTwitterWhatsAppTelegramPrint
سری نگر /کے مائسمہ علاقے میں جمعے کی علی الصبح آگ کی ایک واردات میں تین دکان خاکستر ہوگئے۔محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا کہ مائسمہ میں جمعے کی علی الصبح آگ کی ایک واردات
انہوں نے کہا کہ صبح کے قریب ساڑھے چار بجے ہمیں آگ لگنے کے بارے میں فون کال موصول ہوئی جس کے ساتھ ہی ہماراعملہ ضروری مشینری کے ساتھ جائے واردات پر پہنچا اور آگ کو قابو میں کر لیا۔
آگ لگنے کی وجوہات اور اس سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ معلوم کیا جا رہا ہے۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔