جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

جموں کے پرگوال میں پاکستانی غبارہ برآمد

جموں،20فروی: جموں کے پرگوال میں پاکستانی پرچم پر مشتمل غبارے کو پولیس نے برآمد کیا۔اطلاعات کے مطابق مقامی لوگوں نے پیر کے روز پولیس کو اطلاع دی کہ پرگوال علاقے میں ایک پاکستانی سبز غبارہ ملا ہے ۔پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور پاکستانی پرچم پر مشتمل غبارے کو برآمد کیا۔معلوم ہوا ہے کہ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img