جموں:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج شہید پورن کرشن بھٹ کی اہلیہ شریمتی سویٹی بھٹ کو تقرری نامہ سونپاہے شوپیاں میں دہشت گردوں نے مارا تھا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” ہم آنجہانی پورن کرشن جی کے کنبے کے ساتھ کھڑے ہیں اور مستقبل میں ان کی بھلائی کے لئے پُر عزم ہیں۔
راج بھون میں پورن کرشن بھٹ کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔
