منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

راجوری: یونیورسٹی امتحانات ملتوی: ترجمان

جموں 02 جنوری : جموں وکشمیر کے راجوری ضلع میں ملی ٹینٹ حملوں کے بعد انتظامیہ نے پیر کے روز لئے جانے والے امتحانات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ لیا۔
ترجمان نے بتایا کہ بابا غلام شاہ پادشاہ یونیورسٹی راجوری میں پیر کے روز لئے جانے والے سمسٹر امتحانات کو ملتوی کیا گیا ۔
انہوں نے بتایا کہ نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img