منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

کپوارہ: پولیس کی منشیات مخالف کارروائی ،5 پولیس اہلکار اور سیاسی کارکن سمیت 17 افراد گرفتار:پولیس

کپوارہ: پولیس نے شمالی سرحدی ضلع کپوارہ میں منشیات مخالف بڑی کارروائی عمل میں لائی ،جس دوران 17 افراد گرفتار کئے گئے ۔پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ ضلع کپوارہ میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف سب سے بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی ۔

انہوں نے کہا کہ کپوارہ اور بارہمولہ اضلاع کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران منشیات اسمگلنگ میں ملوث پانچ ۔پولیس اہلکاروں، ایک سیاسی کارکن، ایک ٹھیکیدار اور ایک دکاندار سمیت 17 افراد کو گرفتار کیا گیاہے

مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں 

Popular Categories

spot_imgspot_img