بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
25.6 C
Srinagar

ہم کسی سے کم نہیں

اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی ،اس شہر میں ہر سو کمزوریا ں اور کوتاہیاں نظر آرہی ہیں۔

لوگ ان تمام حالات سے باخبر ہیں لیکن ہمیشہ کی طرح کسی آسمانی طاقت کے انتظار میں ہاتھ پہ ہاتھ دھرے رہتے ہیں اور تماشا دیکھ رہے ہیں ۔

کوئی بھی قوم وملت یا معاشرہ تب تک سماجی بدعات اور برائیوں کو روک نہیں سکتا جب تک نہ اُس قوم وملت کے اچھے لو گ سامنے نہیں آئیں گے ۔آخر کب تک ہم صرف اپنے آپ کی سوچتے رہیں گے ۔

کوئی کہے یا نہ کہے لیکن ہم ضرور کہیں گے کہ ہم کسی سے کم نہیں ہے ۔ہم سب مرتے دم تک جم کر ہر مشکل کا مقابلہ کرینگے اور سماج سدھار میں اپنا کام انجام دیں گے۔

چاہے زبان وتہذیب وتمدن کا تعلق ہو یا پھر اپنی قومی روایات کی بات ہوں، ہم دن رات ایسے پروگرام عملاتے رہیں گے اور اپنی قلم کی جولانیوں سے قوم کو خبر دار کرتے رہیں گے، کوئی مانے یا نہ مانے ۔

Popular Categories

spot_imgspot_img