بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

جموں کے سدھرا علاقے میں دھماکے جیسی آواز سنی گئی

جموں،7 دسمبر: جموں کے سدھرا علاقے میں منگل کی شام دیر گئے ایک دھماکے جیسی آواز سنی گئی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ جموں کے سدھرا علاقے میں سدھرا برج چیکنگ پوائنٹ کے نزدیک منگل کی شام دیر گئے دھماکے جیسی آواز سنی گئی۔
انہوں نے کہا کہ معاملے کی چھان بین کے لئے جائے واردات پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img