جمعرات, ستمبر ۱۸, ۲۰۲۵
25.3 C
Srinagar

رام بن کے بانہال میں 25 سالہ ڈرائیور کی کرایے کے کمرے سے لاش بر آمد

جموں، یکم دسمبر : جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں جمعرات کی صبح ایک25 سالہ نوجوان کو کرایے کے کمرے میں مردہ پایا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ بانہال کے گنڈ عدلکوٹ علاقے میں جمعرات کی صبح ایک 25 سالہ نوجوان کو کرایے کے کمرے میں مردہ پایا گیا۔
متوفی کی شناخت رئیس احمد زہدہ ولد محمد اقبال زہدہ ساکن چنجلو بانہال کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ متوفی پیشے سے ایک ڈرائیور تھا۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img